گورنمنٹ کے واجبات کی بازیافت

  • زیر التوا واجبات (تنخواہوں اور پینشن) میں 40 ملین تک کمی
  • پچھلے سال کے مقبلے میں ریٹ لسٹ اور پارکینگ کی نیلامی میں 60 فیصد اضافہ
  • مارکیٹ فیس، لائسنس فیس اور دیگر زرائع سے حاصل ہونے والی آمدن میں 17 فیصد اضافہ
  • ایکسڑااسسٹنٹ ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) کے ساتھ کارکردگی کے معاہدوں پر دستخط
  • ماہانہ کارکردگی کا جائزہ
  • اسسٹنٹ کمیشنرز سے روابط