پروجیکٹس

روالپنڈی،شیخوپورہ / گوجرانوالہ، ڈی جی خان میں ماڈل مارکیٹوں کی تکمیل کے لیئے زمین کا حصول اور ارتھ فلنگ اور باونڈری وال کا قیام

1150ملین روپے

کل لاگت: 

1150 ملین روپے

20-2019 کے لیئے مجوزہ مختص رقم :

ایک سال

گیٹیشن پریڈ:

محکمہ زرعی مارکیٹنگ

عمل درآمد کرنے والا ادارہ:

پروجیکٹ کی ضرورت کیوں ہے:

  • مڈل مین کا استصالی نظام
  • موجودہ مارکیٹنگ کے نظام میں مارکیٹنگ کے بڑے اخراجات
  • ویلوایڈیشن کی گنجائش کا نہ ہونا
  • معیار کی مقدار کے سند کا فقدان

مزید معلومات کے لئے پروجیکٹ کے فوکل پرسن، مسٹر وسیم اقبال سے 99200756-042  پر رابطہ کریں

پنجاب میں ماڈل مارکیٹس کے قیام کے لئے پروگرام

90.7 ملین امریکی ڈالر

کل لاگت

20.7 ملین امریکی ڈالر

20-2019 کے لیئے مجوزہ مختص رقم :

تین سال

گیٹیشن پریڈ:

محکمہ زرعی مارکیٹنگ

عمل درآمد کرنے والا ادارہ:

مقاصد

  • زرعی مارکیٹنگ میں ریگولیٹری اصلاحات
  • ترتیب وار پیداواری عمل کے بہائو کو قائم کرنا
  •  نیلامی کے طریقہ کار پر نظرثانی
  • گریڈ اور معیار کے ذریعے پیداواری معیار کو بہتر کرنا
  • نقصان مزاحم پیکنگ کے ذریعے پیداواری نقصان کو کم کرنا
  • معبارات، پیکنگ، مارکیٹ پروٹوکول، قوانین اور ضوابظ کو نافظ کرنا

اہداف

  • پنجاب میں 4 ماڈل مارکیٹس کا قیام (لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ / شیخوپورہ اور ڈی جی خان)
  • ویلو ایڈیشن کا بڑھانا
  • کسانوں کو منصفانہ منافع کی فراہمی کو یقینی بنانا
  • معیاری اور تصدیق شدہ پیداوار کی تجارت کے لئے ماحول پیدا کرنا
  • مزید معلومات کے لیئے پرجیت فولک پرسن مسٹروسیم اقبال سے 99200756-042 پررابطہ کریں۔

زرعی منڈیوں میں نامکمل انفراسٹرکچر کی فراہمی

119.746ملین روپے

کل لاگت: 

100 ملین روپے

20-2019 کے لیئے مجوزہ مختص رقم :

تین سال

گیٹیشن پریڈ:

محکمہ زرعی مارکیٹنگ

عمل درآمد کرنے والا ادارہ:

مقاصد

  • زرعی منڈیوں کو جدید بنیادی ڈھانچے سے آراستہ کرنا
  • کٹائی کے بعد کے نقصانات کو کم کرنا
  • زرعی منڈیوں کی نگرانی میں مرکزی نیلامی کو فروغ دینا
  • مارکیٹ میں ہونے والی خرابیوں کو دور کرنا

اہداف

  • زرعی پیداواری مارکیٹوں کے حجم میں اضافہ
  • ڈیٹا کو اکٹھا کر کے ڈیجیٹل کرنا۔
  • کسانوں کو منصفانہ منافع کی فراہمی یقینی بنانا
  • زرعی تجارت کے لئے ماحول کا ساز گار بنانا