پامرا ایکٹ

  • زرعی مارکیٹنگ کے نظام میں اصلاحات لانے کیلئے 24 مئی 2018 کو پنجاب اسمبلی کے ذریعے پامرا ایکٹ 2018 منظور کیا گیا
  • مسٹر نوید انور بھنڈر کو بطور چییئرمین پامرا نامزد کیا گ
  • ممبران کی نامزدگی کا انتظار ہے
  • پامرا ایکٹ میں ترامیم کی تجویز پیش کی گئی اور ایک سمری  2018-11-20 کو وزیر اعلیٰ کو پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا
  • پامرا ترامیمی آرڈیننس پر 2019-09-26 کو گورنر پنجاب نے دستخط کیئے