جائزہ

نظامت زراعت (معاشیات و تجارت) 1967 میں وجود میں آیا محکمہ کا مقصد صارفین اور پروڈیوسرز کا زرعی مارکیٹنگ میں نفع بڑھنا ہے۔ یہ محکمہ اجناس کا سروے اور ماکیٹنگ کی تحقیقی رپورٹ شائع کرتا ہے۔ مزید یہ محکمہ پنجاب بھر میں مارکیٹ کمیٹیوں کے زریعے زراعت کی پیداوار کی خرید و فروخت کو ریگولیٹ کرتا ہے اس کا زرعی منڈیوں اور مارکیٹ کمیٹیوں پر انتظامی کنٹرول ہے۔