سرگرمیاں

ادارے کی درج ذیل سرگرمیاں ہیں

  • مارکیٹ کمیٹوں کی انتظامی نگرانی
  • مارکیٹ کمیٹیوں کے ذریعے زرعری پیداواری منڈیوں کا انتظام چلانا
  • مارکیٹ کمیٹیوں کے ذریعے گندم خریداری مراکز میں سہولیات کی فراہمی اور اسکی نگرانی
  • نئی منعیوں کا قیام
  • زرعی مارکیٹنگ کی معلومات کو جمع کرنا اور اسکو پھیلانا
  • روزانہ کی قیمتوں کا بلیٹن جاری کرنا
  • محتلف فصلوں پر مارکیٹ تجزیہ کی اطلات کو شائع کرنا
  • رمضان بازاروں کی نگرانی
  • زرعی مارکیٹنگ کے نظام میں بہتری لانا۔
  • مارکیٹ کمیٹیوں کے عملہ کی تربیت اور ٹرینگ کرنا۔