کورٹیم

 

نئیرجلال
ڈائریکٹرنظامت زراعت (معاشیات و تجارت) 

سال 1991 میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے زرعی ماشیات میں ایم اس سی (آنر) کیا۔ تین سال تک زرعی یو

نیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ زرعی معاشیات میں بطور لیکچرار خدمات دیں۔ آپ بطورایکسڑااسسٹنٹ ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) محکمہ سے منسلک ہوئے۔ آپ مختلف ادوار میں ضلع پاکپتن، قصور، شیخوپورہ اور اوکاڑہ میں بطور ایکسڑااسسٹنٹ ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) اپنی خدمات دے چکے ہیں۔ آجکل آپ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) خدمات انجام دے رہے ہیں۔

 

صفدر اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹرنظامت زراعت (معاشیات و تجارت)

.زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے زرعی ماشیات میں ا

یم اس سی (آنر) کیا۔ 1989میں بطور زراعت آفیسر محکمہ سے منسلک ہوئے۔1993 سے بطورایکسڑااسسٹنٹ ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) کام کیا۔۔ آجکل آپ بطور ڈپٹی ڈائریکٹر(معاشیات و تجارت) خدمات انجام دے رہے ہیں۔