درجہ بندی

مارکیٹ کمیٹیوں کو ان کی آمدنی کی سطح کی بنیاد پر درجہ بندی کیا جاتا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

آمدنی (ملین روپے) درجہ بندی تعداد
 1.6 سے زائد A کلاس 42
0.8 سے 1.6 B کلاس 42
 0.8 سے کم C کلاس 51