تجاوزات کے خلاف مہم

دس مختلف زرعی منڈیوں میں تمام مستقل اورعارضی تجاوزات کو ختم کیا گیا:

  • فروٹ اینڈ ویجیٹبل مارکیٹ حافظ آباد میں 110 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ جھنگ میں 240 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • نیوفروٹ اینڈ ویجیٹبل مارکیٹ ملتان میں 80 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ رینالہ خورد میں 26 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ بصیر پور، اوکاڑہ میں 15 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ بہاولنگر میں 95 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • فروٹ اینڈ ویجیٹبل مارکیٹ چنیوٹ میں 124 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ واربٹن میں 224 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • غلہ مارکیٹ فیصل آباد میں 138 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا
  • فروٹ اینڈ ویجیٹبل مارکیٹ رائے ونڈ میں600 ملین روپے کی زمین پرتجاوزات کو ختم کروایا

اس کے علاوہ 21 منڈیوں میں 450 ملین روپے کی عارضی تجاوزات کو ختم کیا جا چکا ہے۔