زرعی مارکیٹنگ انفارمیشن سروس

زرعی مارکیٹنگ انفارمیشن سروس

محکمہ زراعت نظامت (معاشیات و تجارت) نے زرعی مارکیٹنگ انفارمیشن سروس کا اجرای کیا۔ اس کا مقصد کاشتکاروں ، تاجروں، کمیشن ایجنٹوں اور سرکاری ایجنسیوں کو بروقت، قابل اعتماد اور مفید مارکیٹ کی معلومات کی فراہمی کے ذریعے زرعی مارکیٹنگ کے نظام کی کاردکردگی کو بڑھانا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر زرعی اجناس کی قیمتوں اور دیگر معلومات کو جمع کیا جاتا ہے اور مختلف اسٹیک ہولڈرز اور الیکڑونک اور پرنٹ میڈیا وغیرہ میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

سروس کے حصول کا طریقہ

   کے نام سے انڈریوڈ ایپلیکیشن ڈاون لوڈ کریں۔ “AMIS Punjab” وزٹ کریں اور www.amis.pk